Saturday, 19 November 2016

دوستی کی لاج رکھنا




دوستی کی لاج رکھنا


بنے ہو دوست اگر تو دوستی کی لاج رکھنا
پِیٹھ پر انجان زخم ہیں بہت تم سینے پہ وار کرنا

لکھو اگر کبھی مجھے پیار سے بھرا خط
اپنی خوشیاں بھلے نہ بتانا اپنے غم شمار کرنا

رکھنا بھروسہ تم ہماری وفاوں پہ اے دوست
ہم نے سیکھا ہے دوستی میں جان نثار کرنا
 

0 comments: